تہران یونیورسٹی میں منعقد ہونیوالی اس تقریب سے سپاہ قدس ایران کے کمانڈر جنرل اسمعیل قاآنی، حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ سید ہاشم صفی الدین، حشد الشعبی عراق کے سربراہ فالح الفیاض اور شامی مفتی اعظم شیخ احمد بدرالدین حسون سمیت اسلامی مزاحمتی ...
اسلامی مزاحمتی محاذ کے شہید کمانڈرز کی پہلی برسی کے موقع پر عراقی سرحد کے قریب واقع شامی شہر البوکمال میں ایک عالیشان تقریب منعقد کی گئی، جس میں قبائلی عمائدین کیساتھ ساتھ عوام نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شام میں ایرانی سفیر ...
فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی میں متحدہ فلسطینی مزاحمتی محاذ کیجانب سے 12 گھنٹوں کے دورانیے پر محیط مشترکہ فوجی مشقیں "الرکن الشدید" منعقد کی گئیں جبکہ اس موقع پر غزہ میں واقع بڑے بڑے بل بورڈز پر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی تصاویر بھی نصب کی گئیں جن پر تحریر ...
ایرانی سپاہ قدس کے سابق کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراقی حشد الشعبی کے سابق ڈپٹی کمانڈر ابومہدی المہندس کی پہلی برسی کے حوالے سے عراق کے جنوبی شہر ناصریہ میں ایک تقریب منعقد کی گئی جسمیں عالمی حمایت یافتہ دہشتگرد تنظیم داعش کے قبضے سے عراقی آزادی اور ...
شامی سرکاری خبررساں ایجنسی سانا کیمطابق مغربی ممالک کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانوں سے برآمد ہونیوالے اسلحے میں متعدد لائٹ مشین گنیں، B2 و B7 ماڈل کے آر پی جی راکٹ، بھاری مشین گنیں، 14.5 سے لیکر 23 ملی میٹر کی درمیانی اور ہلکی گولیاں، بکتر بند ...
عراقی ای مجلے "المسلہ" کیمطابق فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے کئے جانیوالے سکیورٹی کے بھاری انتظامات احتجاجی مظاہرین کے بھیس میں شرپسند عناصر کو امریکی سفارتخانے پر حملے سے روکنا تھا۔
عرب نیوز چینل المسیرہ کیمطابق گذشتہ روز جارح سعودی لڑاکا طیاروں کیجانب سے صوبہ مأرب کے دیہات العرضیہ میں کئی ایک دکانوں کو ممنوعہ کلسٹر بموں کے ذریعے بمباری کا نشانہ بنایا گیا تھا جسکے باعث کم از کم 4 بچوں سمیت 6 بیگناہ یمنی شہری زخمی ہو گئے ہیں۔
فلسطینی خبررساں ایجنسی صفا کیمطابق غاصب صیہونی رژیم کیجانب سے فلسطینی علاقے غزہ پر ہونیوالے ہوائی حملے میں ایک فلسطینی سکول کو نشانہ بنایا گیا ہے جس سے سکول کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ رپورٹ کیمطابق صیہونی لڑاکا طیاروں کیطرف سے فلسطینی سکول پر فائر ...
تحریک اسلامی نائیجیریا کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ کی غیر مشروط و فی الفور آزادی کیلئے ابوجا میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جبکہ شیخ زکزاکی کے بیٹے محمد ابراہیم زکزاکی نے قبل ازیں میڈیا کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ نائیجیرین فوج نے ...
شامی سرکار خبررساں ایجنسی سانا کیمطابق شام کے جنوبی علاقوں میں موجود بین الاقوامی دہشتگرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں سے بڑی مقدار میں امریکی و اسرائیلی ساختہ اسلحہ برآمد ہوا ہے جس میں دھماکہ خیز مواد، ہینڈ گرنیڈز، آر پی جی لانچرز، مشین گنز اور مختلف قسم کی ...
شام کی سرکاری خبررساں ایجنسی سانا کے مطابق آزاد کروائے گئے علاقوں کی چھان بین کے دوران دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانوں سے بڑی مقدار میں امریکہ و اسرائیل کا تیارکردہ بھاری اسلحہ برآمد ہوا ہے جسمیں اسرائیلی میزائل "لاؤ" اور ٹینک شکن امریکی میزائل "ٹاؤ" کی ...
غاصب صیہونی قابضین کے ہاتھوں فلسطینیوں کے اپنے گھروں سے نکال باہر کر دیئے جانیکے تاریخی دن (یوم النکبہ) کی 72 ویں سالگرہ کے موقع پر غاصب صیہونی فوج نے فلسطینی قصبے کفرقدوم میں منعقد ہونیوالے ہفتہ وار احتجاجی مظاہرے پر ہلہ بول کر دسیوں روزہ دار پرامن ...
امریکی دہشتگردانہ کارروائی میں شہید کر دیئے جانیوالے جنرل قاسم سلیمانی اور انکے رفقاء کی شہادت کے 100 روز مکمل ہونے پر گزشتہ شب حشد الشعبی کیطرف سے منعقد کی جانیوالی تقریب میں خطے کے اندر بین الاقوامی دہشتگرد تنظیم داعش کیساتھ کامیاب مقابلہ کرنیوالے ...
یمنی فورسز کے کمانڈر انچیف مہدی المشاط نے یمن کے اندر تیار کردہ پیشرفتہ ثاقب1، ثاقب 2، ثاقب 3 اور فاطر1 اینٹی ایئرکرافٹ میزائل ڈیفنس سسٹمز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دفاعی سسٹمز یمنی دفاعی فورسز کے تجربات کی بناء پر بنائے گئے ہیں ...